1

میٹرک کے نتائج کا اعلان؛ کتنے طلبہ پاس، کتنے فیل ہوئے؟

News Discuss 
پنجاب کے تعلیمی بورڈزنے میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈکے تحت رواں سال ہونےوالے امتحان میں 2 لاکھ بیاسی ہزار 308 امیدوارواں نے شرکت کی جن میں سے ایک لاکھ بیاسی ہزارایک سو چھیاسی امیدوار پاس ہوئے۔ https://www.24urdu.com/06-Aug-2026/180824

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story