1

16 اگست کو شیڈول ایم ڈی کیٹ کا امتحان مؤخر ، داخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

News Discuss 
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/06-Aug-2026/180843

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story