لاہور میں ایک افوسناک واقعہ پیش آیا، لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبعلم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایک طالبعلم کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210894